انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

178
decreased

آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 278 روپے 20 پیسے کا ہو گیا۔

انٹر بینک میں گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر امریکی ڈالر 278 روپے 12 پیسے پر بند ہوا تھا۔