لیتھیم آئن بیٹریاں  الیکٹرک گاڑیوں کی رینج کو دوگنا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں،ماہرین

426

ٹوکیو: سائنسدانوں نے آنے والی نسلوں کے لیے  لیتھیم آئن بیٹریاں کو مزید آپ گریڈ کردیا ہے، جو الیکٹرک گاڑیوں کی رینج کو دوگنا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ روایتی لیتھیم آئن بیٹریاں  کو سوڈیم بیٹریوں سے بدلنے میں مدد ملے گی جو سستی اور محفوظ دونوں ہیں یہ بیٹریاں اسمارٹ فون سے لے کر الیکٹرک گاڑیوں تک ہر چیز میں پائی جاتی ہیں۔

جاپان کی یونیورسٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان بیٹریوں کی بڑے پیمانے پر پیداوار اب تک مشکل ثابت ہوئی ہے،نیا عمل تقریباً تمام قسم کے سوڈیم پر مشتمل سلفائیڈ مواد (بشمول ٹھوس الیکٹرولائٹ اور الیکٹروڈ فعال مواد) کی تیاری میں مفید ہے۔