پنجاب میں گلی محلوں سے ٹنوں کے حساب سے کچرا اٹھایا جاچکا: عظمیٰ بخاری

150
should take notice

 عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں گلی محلوں سے ٹنوں کے حساب سے کچرا اٹھایا جاچکا ہے۔

 وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے ایک بیان میں کہا کہ تین ماہ میں صفائی کا باقاعدہ نظام لے کر آرہے ہیں، صاف ستھرا پنجاب مہم کامیابی سے جاری ہے، تاریخ میں کبھی گلی اور محلوں میں صفائی نہیں ہوتی تھی۔ پنجاب میں گلی محلوں سے ٹنوں کے حساب سے کچرا اٹھایا جاچکا ہے

 صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ہم مارڈرن دیہات بنائیں گے، لوکل گورنمنٹ کا محکمہ صفائی مہم کو لیڈ کر رہا ہے، اب شہر اور گاؤں دونوں صاف ہوں گے۔