ایک کروڑ 15 لاکھ روپے چوری کرنے والا ملزم گرفتار

175
Fake government employee and fake journalist arrested for stealing cars

ڈسکہ: ایک کروڑ 15 لاکھ روپے چوری کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے 4 مہینے پہلے گھر کے تالے توڑ کر چوری کی تھی۔

پولیس نے بتایا کہ ملزم سے ملکی اور غیر ملکی کرنسی اور 40 تولہ سونا بھی برآمد ہوا ہے۔