ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ

234
stolen in flight

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 3800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3800 روپے اضافہ کے بعد سونے کی نئی فی تولہ قیمت 234800 روپے ہو گئی ہے ۔

دوسری جانب ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 3258 روپے بڑھنے کے بعد 2 لاکھ 1 ہزار 303 روپے ہوگئی ہے۔