بیرسٹر علی ظفر سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر مقرر

381

اسلام آباد: بیرسٹر علی ظفر کو سینیٹ میں پی ٹی آئی کا پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف نے بیرسٹر علی ظفر کو پارلیمانی لیڈر مقرر کرنے کی منظوری دی دے۔

منظوری کے بعد انہیں سینیٹ میں پی ٹی آئی کا پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا گیا، سیکریٹری جنرل تحریک انصاف عمر ایوب کے دستخط سے اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔