الیکشن کمیشن نے 28مئی کو قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات روک دیئے

296
این 240 میں ضمنی انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن کی جانب سے اہم ہدایات جاری

لاہور:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 28مئی کو قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات روک دیئے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں الیکشن کمیشن کا 11مئی کو پولنگ کے لئے جاری ہونے والا نوٹیفکیشن معطل کر دیا گیا۔

 28مئی کو این اے108فیصل آباد، این اے 118ننکانہ صاحب اور این اے 239کورنگی کراچی میں ضمنی انتخابات ہونے تھے۔