منڈی بہا الدین میں آن لائن ڈجیٹل ایپ کا سب سے بڑا فراڈ

471
منڈی بہا الدین میں آن لائن ڈجیٹل ایپ کا سب سے بڑا فراڈ

 منڈی بہا الدین: آن لائن ڈجیٹل ایپ کے سب سے بڑے فراڈ میں منڈی بہا الدین سے بھی متاثرین سامنے آگئے۔

مذید پڑھیں: فیس بک میسنجر پر ویڈیو گیمز کھیلنے کی زبردست سہولت

متاثرین آئی ڈی اے کا کہنا ہے کہ ہمارے گروپ نے ایک کروڑ 80 لاکھ روپے کی انویسٹمنٹ گنوادی،ہربندہ 5،6 لاکھ روپے کی انوسٹمنٹ کرچکا تھا۔

متاثرین کا کہنا ہے کہ ایپ انتظامیہ نے کچھ دن پہلے پیسہ ڈبل کرنے کی آفر کی، لوگوں نے بغیر سوچے مزید 10،12 ہزارڈالرانویسٹ کردیے۔