آج……………اقبال

268

تم نے لْوٹے بے نوا صحرا نشینوں کے خیام
تم نے لْوٹی کِشتِ دہقاں، تم نے لْوٹے تخت و تاج

پردۂ تہذیب میں غارت گری، آدم کْشی
کل رَوا رکھّی تھی تم نے، مَیں رَوا رکھتا ہوں آج!