تصویر……………اقبال

351

کھول کر آنکھیں مرے آئینۂ گفتار میں
آنے والے دَور کی دھْندلی سی اک تصویر دیکھ

آزمودہ فتنہ ہے اک اور بھی گردْوں کے پاس
سامنے تقدیر کے رْسوائیِ تدبیر دیکھ