ڈگری :سیشن جج میرپور خاص طارق محمود کھوسو کا دورہ

398

ڈگری (نمائندہ جسارت) سیشن جج میرپور خاص طارق محمود کھوسو کا ڈگری کا دورہ۔ دورے کے دوران انہوں نے ڈگری میں سول کورٹ جوڈیشل مجسٹریٹ ون اینڈ ٹو اور سینئر سول جج ڈگری کی عدالت کی سالانہ انسپکشن کے لیے عدالت پہنچے۔ انہوں نے عدالتی ریکارڈ چیک کیا۔