محکمہ پولیس کے دبی ہوئی مراعات کے حصول کے لیے کمیٹی تشکیل

389

کراچی ( اسٹا ف رپورٹر ) حکومت سندھ نے محکمہ پولیس کے دبے ہوئے تمام جائز مراعات کے حصول کے لیے کمیٹی بنا دی ، ذرائع کے مطابق حکومت سندھ نے محکمہ پولیس سندھ کے تمام پولیس افسران کو پرانے کیسز جس میں فوتیگی کوٹہ,شہید کوٹہ,میڈیکل گراؤنڈز پر ریٹائر ہونے والے اہلکاروں اور نئی بھرتی کہ حوالے سے رکیورٹمنٹ رولز 2021 کے تحت 6 ممبران پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی۔