دھرنے میں پبلک ایڈ کمیٹی کے اسٹال پر متاثرین کا رش

219

کراچی(اسٹاف رپورٹر)دھرنے میں جماعت اسلامی کی پبلک ایڈ کمیٹی کا دفتر قائم کردیاگیا ہے جس سے کے الیکٹرک ،نادرا ،بحریہ ٹائون سمیت دیگرمسائل کے حل کے لیے شہری رجوع کرتے ہیں پبلک ایڈ کمیٹی کے اسٹال پر متاثرین اپنی درخواستیں جمع کراتے رہتے ہیں ۔