ایم بی بی ایس سیکنڈ،تھرڈ پروفیشنل کے امتحانی نتائج کااعلان

295

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایم بی بی ایس سیکنڈ،تھرڈپروفیشنل (Modular )سالانہ امتحانات برائے 2021 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ یم بی بی ایس سیکنڈ پروفیشنل کے امتحانات میں 258 طلبہ شریک ،253 طلبہ کامیاب ہوئے جبکہ 5 طلبہ ناکام قرارپائے۔کامیابی کا تناسب 98.06 فیصدرہا۔ایم بی بی ایس تھرڈ پروفیشنل کے امتحانات میں 246 طلبہ شریک ،230 طلبہ کامیاب ہوئے 16 طلبہ ناکام قرارپائے۔