کبھی……………اقبال

322

دفعتہً جس سے بدل جاتی ہے تقدیرِ اْمم
ہے وہ قوّت کہ حریف اس کی نہیں عقلِ حکیم

ہر زمانے میں دِگر گْوں ہے طبیعت اس کی
کبھی شمشیرِ محمدؐ ہے، کبھی چوبِ کِلیمؑ!