10 حیرت انگیز حقائق

973

1) وہیل ایک ایسا جانور ہے جو پانی میں بھی رہتا ہے اور دودھ بھی دیتا ہے۔

2) اور وہیل ہی ایک ایسا جانور ہے جس کا دل تمام ممالیہ جانوروں میں سب سے آہستہ دھڑکتا ہے، صرف 7 سے 8 مرتبہ فی منٹ۔

3) اب تک دریافت ہوئے سب سے بڑے ڈائینوسار کا وزن 13 ہاتھیوں کے برابر ہے۔

4) بندر کے دو دماغ ہوتے ہیں جن میں سے ایک سارے جسم کو کنٹرول کرتا ہے اور دوسرا دم کو۔

5) ڈولفن کو سمندر کا کھلاڑی کہا جاتا ہے۔

6) طوطا اور خرگوش دو ایسے جانور ہیں جو گردن کو موڑے بغیر بھی پیچھے دیکھ سکتے ہیں۔

7) دنیا کا سب سے سست رفتار جانور گھونگا ہے جو 81 سینٹی میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلتا ہے۔

8) عام مکھی اڑتے وقت اپنے پروں کو 19800 بار اوپر نیچے کرتی ہے۔

9) مکھی ایک وقت میں 150-500 انڈے دیتی ہے۔

10) برازیل میں دنیا کا سب سے چھوٹا مینڈک پایا جاتا ہے جس کی لمبائی قریباً 1 سینٹی میٹر سے بھی کم ہوتی ہے۔