انوسٹی گیشن پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے قتل کا مقدمہ درج

142

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پولیس کے محکمے انسداد دہشت گردی اورنگی ٹائون میں ہفتے کی شب قتل ہونے منگھو پیر انوسٹی گیشن پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا مقدمہ الزام نمبر 75/2021 واقعہ کے وقت مقتول اے ایس آئی اکرام کے ساتھ موجود پاکستان بازار تھانے میں تعینات اے ایس آئی سید ظفر حسین کی مدعیت میں درج کیا گیا جس میں انسداد دہشت گردی کی دفعات بھی شامل کی گئیں۔