اسٹیل مل کے قریب پولیس نے  ڈاکو کوشہریوں کے تشددسے بچالیا

97

کراچی (اسٹاف رپورٹر)گلشن حدید اسٹیل مل کے قریب شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے ڈاکو کو عوام نے پکڑ لیا ڈاکو کو پکڑنے کی اطلاع پرمددگار 15 موقع پر پہنچ گئی جس نے ڈاکو کو حراست میں لے لیا تاکہ شہری تشدد کا نشانہ نہ بنائیں۔