عدالت نے دھماکاخیزمواد رکھنے کے 2ملزموں کو بری کردیا

61

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشتگردی عدالت نے دھماکہ خیز مواد رکھنے کا مقدمہ میں عدم ثبوت کی بنا پر ملزموں اظہر الدین اور محمد گبول کو بری کردیا۔ ہفتے کو انسداد دہشتگردی عدالت نے دھماکہ خیز مواد رکھنے کا مقدمہ کا محفوظ کیا ہوا فیصلہ سنا دیا۔ استغاثہ جرم چابت کرنے میں ناکام رہا۔