اصلاح معاشرہ اور جمعیت طلبہ عربیہ

189

” منتظم جمعیت طلبہ عربیہ کراچی
جمعیت طلبہ عربیہ دینی مدارس کی ملک گیر تنظیم ہے کہ جس نے ۴۸سالوں میں وطن عزیز پاکستان میں نہ صرف نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کا فریضہ بخوبی نبھایا ہے بلکہ ۴۸سالوں میں جمعیت طلبہ عربیہ نے معاشروں کو لاکھوں ایسے افراد دیے کہ جو اصلاح معاشرہ کا کررہے ہیں ۔
میں اپنے تمام کارکنان کو یوم تاسیس کی مبارکباددیتاہوں اور اللہ کے حضور دعاکرتاہوں کہ اللہ تعالیٰ اس تنظیم کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطافرمائے اور مسلمانوں کی صفوں میں اتحاد واتفاق ڈال دے ۔