حیدرآباد: بھائی خان محکمہ میں کیمپ 200افراد نے کورونا ویکسین لگوائی

265

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) بھائی خان محلہ کمیٹی کی جانب سے محکمہ صحت کے تعاون سے 200 افراد کو کورونا سے بچا وکے یے
ویکسین لگائی گئی۔ کیمپ کا افتتاح ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی راشد خلجی نے کیا جبکہ کیمپ آرگنائزر طیب خان مانی، منصور مانی، دانش جعفری ودیگر بھی موجود تھے اس موقع پر ڈی ایچ ڈی ڈاکٹر لالا جعفر پٹھان نے پہنچ کر ویکسینیشن کے عمل کا جائزہ لیا۔
کورونا ویکسین