تو باقی نہیں…………اقبال

109

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں
وہ دل، وہ آرزو باقی نہیں ہے

نماز و روزہ و قربانی و حج
یہ سب باقی ہیں ، تو باقی نہیں ہے