جماعت اسلامی ضلع کورنگی کے تحت شب بیداری آج ہوگی

127

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی ضلع کورنگی کی شب بیداری آج ہفتہ کو 11بجے شب مسجد طیبہ زمان ٹاؤن کورنگی میں منعقد ہوگی۔ شب بیداری سے جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر راشد نسیم، امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن، نائب امیر ڈاکٹر اسامہ بن رضی، امیر ضلع کورنگی عبدالجمیل خان، نائب امیر سید اقبال سعید، سیکرٹری عبد الحفیظ ودیگر خطاب کریں گے۔