رمضان کا مہینہ رب سے وفاداری کا مہینہ ہے،محمد اسلام

284

کراچی(اسٹاف رپورٹر)رمضان کا مہینہ رب سے قربت کا مہینہ ہے۔روزہ اللہ کے لیے ہے اور اللہ ہی اس کا بہتر اجر دینے والا ہے۔یہ بات جماعت اسلامی ضلع ملیر کے امیر محمد اسلام نے جے أئی یوتھ کے تحت بلال کالونی لانڈھی میں دعوت افطار کے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ یا میں عوامی افطار پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔محمد اسلام نے کہا کہ اللہ کے رسول کے ساتھ عشق اور محبت کا اظہار کرنے والو پر تشدداور دہشت گردی کی مقدمات ظلم کی انتہا ہے۔حکومت قادیانی لابی کو خوش کرنے کی لیے اس طرح کے ظالمانہ اقدام کر رہی ہے۔