ڈیرہ مراد جمالی،فائرنگ سے ایک شخص قتل

119

کو ئٹہ(نمائندہ جسارت) پولیس کے مطابق سٹی پولیس تھانہ ڈیرہ مرادجمالی کی حدود جیلانی مارکیٹ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک تاجرراجا خان رند کو شدید زخمی کردیا جسے فوری طورپرسول اسپتال ڈیرہ مرادجمالی منتقل کردیا گیا جہاں طبی امداد کے بعد اسے سکھر ریفرکردیا گیا جہاں وہ زخمو ں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا مزید کاروائی پولیس کررہی ہے ۔