روہڑی کے قریب ٹریفک حادثے میںایک شخص ہلاک

170

سکھر (نمائندہ جسارت)د روہڑی کے قریب چھوہار امنڈی روڈ پر تیز رفتار ٹرالر کی زد میں کندھرا کا رہائشی 30 سالہ نوجوان راجہ ہلاک ہوگیا پولیس نے لاش ضروری کاروائی کے بعد ورثاکے حوالے کردی لاش گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا پولیس نے ڈرائیور کو ٹرالر سمیت حراست میں لے لیا۔