حیدرآباد: نجی بینک احساس پروگرام کے مستحقین سے لوٹ مار میں مصروف

97

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) حیدرچوک پر قائم نجی بینک کے اے ٹی ایم پر آئے غریب مستحقین کو لوٹنے کا سلسلہ جاری ہے، مستحق خواتین سے احساس پروگرام کے ملنے والی رقم سے 500روپے کٹوتی کی شکایات موصول ہوئی ہیں غریب اور مستحق خواتین نے حکومت سے نوٹس لیکر یہ ظلم بند کرنے کی اپیل کی ۔