بہتر…………… اقبال

360

’’مْلک ہاتھوں سے گیا مِلّت کی آنکھیں کھْل گئیں‘‘
حق ترا چشمے عطا کردست غافل در نگر

مومیائی کی گدائی سے تو بہتر ہے شکست
مْورِ بے پر! حاجتے پیشِ سلیمانے مبر