بھارت: 2 جڑواں بچیوں کی غیر معمولی پیدائش

498

اوڈیشہ: کیندر پاڑہ ضلع میں غیر معمولی حالت کی حامل ان جڑواں بچیوں کی پیدائش ایک غریب کنبہ میں ہوئی ہے اور خاتون دوسری مرتبہ ماں بنی ہیں۔

بچیوں کے سر پوری طرح سے ڈیولپ ہیں تاہم ڈاکٹروں کے مطابق یہ ایک نایاب میڈیکل صورتحال ہے۔