رمضان کی ساعتوں اور رحمتوں کو زیادہ سے زیادہ سمیٹا جائے‘ حافظ عبد الواحد شیخ

274

کراچی(پ ر) حضورنبی کریم ؐماہ شعبان المبارک سے رمضان المبارک کا استقبال کیا کرتے تھے۔ رمضان کی ساعتوں برکتوں اور رحمتوں کو زیادہ سے زیادہ سمجھا جائے۔ یہ بات جماعت اسلامی کراچی کے ڈپٹی سیکرٹری حافظ عبد الواحد شیخ نے جماعت اسلامی علاقہ کورنگی شرقی کے تحت مسجد طیبہ زمان ٹائون کورنگی میں استقبال رمضان کے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔