ماہ نامہ قومی زبان فروری کاخصوصی شمارہ غالب نمبرشایع ہوگیا

182

کراچی(پ ر)انجمن ترقی اردوپاکستن کے ماہ نامہ ’’قومی زبان‘‘فروری کاخصوصی شمارہ ’’غالب نمبر‘‘ شایع ہوگیاہے۔262صفحات پرمشتمل خاص شمارے کی قیمت 400روپے ہے۔اتجمن کے دفتر وقع ایس ٹی 10، بلاک 1،گلستان جوہربالمقابل جامعہ کراچی سے حاصل کیا جاسکتاہے۔