ہفتہ اساتذہ و طالبات کی تربیت کا پروگرام 12 مارچ سے اے جے کالج میں ہوگا

249

میرواہ گورچانی (نمائندہ جسارت) سندھ آرچری ایسوسی ایشن کے نائب صدر پروفیسر عبدالحمید شیخ کی زیر صدارت اے جے کالج میرپورخاص میں میٹنگ رکھی گئی، جس میں سلیم خان سیکرٹری سندھ اولمپک میرپورخاص کمال احمد درس، سیکرٹری ڈویژنل آرچری ایسوسی ایشن میرپورخاص خلیل اللہ خان، ڈویژنل وارڈن سول ڈیفنس میرپورخاص میرواہ گورچانی تعلقہ شجاع آباد عبدالجبار فیمیل ایگزیکٹو انچارج یاسمین خان نے شرکت کی۔ 13 مارچ سے ہفتہ اساتذہ و طالبات کی تربیت کا پروگرام اے جے کالج میں ہوگا۔