حکومت کی غلط پالیسی کی وجہ سے اداروں کی نجکاری کی جارہی ہے، سہیل علوی

244

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) مسلم لیگ ن حیدرآباد ڈویژن لیبر ونگ کے سینئر نائب صدر سید سہیل علوی ے کہاکہ سلیکٹڈ اور نااہل حکومت کی غلط پالیسی کی وجہ سے اداروں کی نجکاری کی جارہی ہے مزدور کسی بھی ادارے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ان کے حقوق کی ذمے داری حکومت پر عائد ہوتی حکومت اپنا قبلہ درست کرے۔