کیا آپ کا گھر گھریلو آلودگی سے پاک ہے؟ کیسے جانیں

627

تحقیق سے پتہ چلاا ہے کہ صحت کے سنگین اثرات کا شکار ہونے کے لیے آپ کو گھریلو آلودگی سے ایک غیر معمولی حد تک متاثر ہونا پڑتا ہے۔ لیکن اگر آپ کیمیکلز اور الرجین سے حساس ہیں تو گھریلو آلودگی کی معمولی سطح بھی آپ کو شدید متاثر کرسکتی ہے۔

درجہ ذیل اشیاء گھریلو آلودگی کا سبب بن سکتی ہیں:

a. کاسمیٹکس اور نیل پالش

b. چپکانے والے مادے جیسے گوند

c۔ لکڑی کے سامان

d. گدے

e. ماؤتھ واش

f. وال پیپر

g. وہ بیڈ شیٹس یا دیگر کپڑے جن پر شکنیں نہیں پڑسکتی۔

گھریلو آلودگی سے بچنے کیلئے آپ کیا کرسکتے ہیں؟

1) ٹھوس لکڑی کی مصنوعات خریدیں۔

2) گلاس یا دھات ، جیسے سٹینلیس سٹیل سے بنی اشیاء خریدیں۔

3)جہاں تک ممکن ہوسکے، ایسے کپڑے خریدنے سے گریز کریں جس پر کیمیکل استعمال ہوا ہو۔ شدہ کپڑے پر گزریں۔

4) formaldehyde کیمیکل کے حامل کاسمیٹکس کی مصنوعات بالکل نہ خریدیں۔

5) اگر بغیر کسی بیماری کے آپ کی آنکھیں ، ناک اور گلے میں جلن ہورہی ہو یا آپ کو سر درد محسوس ہو اور آپ کو چکر آ رہے ہوں یا متلی کا احساس ہو اچھی کمپنی کی گھریلو آلودگی کو ٹیسٹ کرنے والی کٹ خریدیں اور گھریلو آلودگی کی جانچ کریں۔