میسی نے برازیلین فٹبالر پیلے کا ریکارڈ توڑ دیا

570

اسٹار فٹبالر لائنل ميسی نے برازيلين ليجنڈ پيلے کا ريکارڈ توڑ ديا۔

ارجنٹٰنا سے تعلق رکھنے والے اسٹار فٹبالر لائنل میسی سب سے زيادہ گولز کرنے والے کھلاڑی بن گئے۔

اٹالين ليگ میں بارسلونا کی نمائندگی کرتے ہوئے میسی نے پیلے کے سب سے زیادہ گولز کا ریکارڈ توڑا جبکہ اٹالين ليگ ميں يوونٹس کو اپ سيٹ شکست ہوئی۔

اس سے قبل پیلے نے 639گولز اسکور کیے تھے جبکہ ميسی نے بارسلونا کی نمائندگی کرتے ہوئے 640واں گول اسکور کیا۔

اٹالين ليگ کےميچ ميں بارسلونا کی ٹيم 0-3 سے کامياب رہی۔

دوسری جانب اٹالين ليگ ميں يوونٹس کو فیورینٹینا کی جانب سے اَپ سيٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ اسٹار فٹبالر کرسٹيانو رونالڈو گول کرنے ميں ناکام رہے۔