سینئر ایڈووکیٹ عاقل خان لودھی 67کی عمر میں انتقال کر گئے

207

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سینئر ایڈووکیٹ عاقل خان لودھی 67کی عمر میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج (جمعہ ) کو گلستان جوہر نماز جمعہ کے بعد ادا کی جائیگی۔ تفصیلات کے مطابق وپیپلز لائرز فورم کے سابق رہنماء￿ سینئر ایڈووکیٹ عاقل خان لودھی 67کی عمر میں چیسٹ انفیکشن کی وجہ سے انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نمازہ جنازہ آج (جمعہ ) کو گلستان جوہر کی منور چورنگی صدیق اکبر جماۃ المدارس بلاک14 میں نماز جمعہ کے بعد ادا کی جائیگی۔