اسما سفیر و دیگر خواتین رہنماؤں کا رئیسہ غوث کے انتقال پر اظہار تعزیت

168

کراچی(اسٹاف رپورٹر)الخدمت فاؤنڈیشن ویمن ونگ سندھ کی صدر اور حج ماسٹر ٹرینر رئیسہ غوث کے انتقال پر ناظمہ کراچی اسما سفیر ،معتمدہ کراچی فرح عمران ،نائب ناظمات کراچی شیبا طاہر ، جاوداں فہیم،ثنا علیم اور شمینہ عتیق نے گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے مغفرت لواحقین وپسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔