میہڑ، سی ایم او غلام شبیر کولاچی  نے چارج لے کر کام شروع کردیا

171

میہڑ (نمائندہ جسارت) سی ایم او سمیر درانی کے تبادلے کے بعد تعینات سی ایم او غلام شبیر کولاچی نے چارج لے کر کام شروع کردیا۔ شہریوں کی مسلسل جدوجہد اور نیشنل پریس کلب میہڑ کے صحافیوں کی جانب سے چلائی گئی خبروں کا سابقہ صوبائی وزیر پی پی ایم پی اے فیاض علی بٹ کا نوٹس۔