القرآن

232

اپنے بھیجے ہوئے بندوں سے ہم پہلے ہی وعدہ کر چکے ہیںکہ یقینا ان کی مدد کی جائے گی،اور ہمارا لشکر ہی غالب ہو کر رہے گا،پس اے نبیؐ، ذرا کچھ مدّت تک انہیں اِن کے حال پر چھوڑ دو،اور دیکھتے رہو، عنقریب یہ خود بھی دیکھ لیں گے۔
(الصافات:171-175 )