میرپور خاص، الخدمت کے تحت مفت پلاسٹک سرجری کا کیمپ کل لگایا جائے گا

113

میرپور خاص (نمائندہ جسارت) الخدمت فاﺅنڈیشن کے تحت پیدائشی طور پر کٹے ہونٹ اور کٹے تالو والے بچوں کی مفت پلاسٹک سرجری کا کیمپ کل جمعہ صبح 9 بجے تا دوپہر 1بجے تک الخدمت ڈائیگنوسٹک سینٹر نیو ٹاﺅن میں لگایا جارہا ہے، جس میں ماہر ڈاکٹر حضرات متاثرہ بچوں کا معائنہ اور آپریشن کریں گے۔