حسین محنتی ودیگر کی حافظ طارق محمود سے والدہ کی وفات پر تعزیت

289

کراچی( اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی، جنرل سیکرٹری کاشف شیخ اور سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے سینئر صحافی اور نیوز ون ٹی وی کے ڈائریکٹر نیوز حافظ طارق محمود کی والدہ کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان و لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔