حیدر آباد، سولر پلیٹوں، بیٹریوں کی چوری پر ہندو پنچائت کا ایس ایس پی سے رابطہ

157

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) کوٹری کے شمشان گھاٹ سے گیارہ دن قبل چوری ہونے والی سولر پلیٹوں، بیٹریوں کی عدم بازیابی کیخلاف ہندو پنچائت کی جانب سے ایس ایس پی جامشورو سے رابطے کے بعد ایس ایس پی نے ایس ایچ او کو واقعے کی ایف آئی آر درج کرکے فوری طور پر چورروں کو گرفتار کرکے سامان کی بازیابی کا حکم دیا۔ یکم ستمبر کو نامعلوم افراد شمشان گھاٹ سے سولر پلیٹیں اور بیٹریاں چوری کرکے لے گئے تھے،