صائمہ اسکوائرحادثے میں الخدمت کے کارکنوں کی امدادی سرگرمیاں

281

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گلشن اقبال بلاک 10کے علاقے صائمہ اسکوائر فیز ون کی دیوارگرنے کے حادثے کے بعد رینجرز کے ساتھ ساتھ جے آئی یوتھ UC 27 کی ٹیم اور الخدمت کے کارکنان نے بھی حصہ لیا۔امدادی کارروائیاںرات بھرجاری رہیں،ناظم علاقہ فیصل کینٹ گلشن اقبال عبدالرحیم شہزاد نے نماز فجرکے بعد علاقے کا دورہ کیااور امدادی کارروائیوں کا جائزہ لیا۔انہوںنے مرحومین کے لواحقین سے اظہار افسوس بھی کیا۔