قرآن

182

گھبرا کر کہیں گے: “ارے، یہ کس نے ہمیں ہماری خواب گاہ سے اْٹھا کھڑا کیا؟” “یہ وہی چیز ہے جس کا خدائے رحمان نے وعدہ کیا تھا اور رسولوں کی بات سچی تھی”ایک ہی زور کی آواز ہو گی اور سب کے سب ہمارے سامنے حاضر کر دیے جائیں گے۔آج کسی پر ذرہ برابر ظلم نہ کیا جائے گا اور تمہیں ویسا ہی بدلہ دیا جائے گا جیسے عمل تم کرتے رہے تھے۔
(یٰسین: 52-54)