کمزور بلدیاتی نظام کے باعث بارشوں سے تباہی ہوئی، مصطفی کمال

147

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ اگر ملک بھر میں مضبوط بلدیاتی نظام ہوتا تو بارشوں سے ہونے والی تباہی بہت کم ہوتی نیز ڈسٹرکٹ انتظامیہ وفاقی یا صوبائی حکومتوں سے ریلیف کی منتظر ہونے کے بجائے اپنی مدد آپ امدادی سرگرمیاں شروع کر چکی ہوتیں۔