القرآن

156

 

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
(نیکیوں میں سبقت کرنے والوں کے لیے) ہمیشہ رہنے والی جنتیں ہیں جن میں یہ لوگ داخل ہوں گے۔ وہاں انہیں سونے کے کنگنوں اور موتیوں سے آراستہ کیا جائے گا، وہاں ان کا لباس ریشم ہوگا، اور وہ کہیں گے کہ ’’شکر ہے اس خدا کا جس نے ہم سے غم دور کر دیا، یقیناً ہمارا رب معاف کرنے والا اور قدر فرمانے والا ہے‘‘۔
(فاطر: 33-34)