منکرین ختم نبوت کی سازشوں کا قلع قمع کر کے دم لیں گے،عبدالماجدنقشبندی

302

کراچی(پ ر) اتحاد ملت ختم نبوت فورم پاکستان کے سرپرست پیر عبدالماجد نقشبندی نے کہا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے اورمنکرین ختم نبوت کی سازشوں کا قلع قمع کر کے دم لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت کاتحفظ دین اسلام کی بنیادہے ،قوم عقیدہ ختم نبوت کے دشمنوں کی سرکوبی کے لیے میدان میں نکلے۔انہوںنے کہا کہ حکمران قادیانیوں کو نوازنا بند کردیں ۔