منور حسن……………اجمل سراج

341

وہ ہوتے ہیں پیدا کہاں روز روز
جو ڈالیں نئی بانکپن کی طرح

منور حسن ہی جہاں میں فقط
جیے ہیں منور حسن کی طرح