راشد نسیم کا کورونا سے متاثرہ جماعت اسلامی کے رہنمائوں کو فون، صحت یابی کی دعا

115

لاہور (نمائندہ جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم نے کورونا وائرس سے متاثرہ جماعت اسلامی کے رہنمائوں سندھ کے امیر محمد حسین محنتی ، خیبر پختونخوا کے رکن اسمبلی عنایت اللہ خان ، اسلام آباد کے نائب امیر محمد رمضان اور جنوبی پنجاب کے نائب امیر چودھری عزیر لطیف کو فون کر کے ان کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ۔