۔50دن گزرنے کے باوجود شہید جاوید کے قاتل گرفتارنہیںکیے گئے‘محمد یوسف

164

کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی ضلع شمالی محمد یوسف نے کہا ہے کہ50 دن گزرنے کے باوجود پولیس انتظامیہ جاوید شہید کے قاتل گرفتار نہیں کرسکی ،جسے ٹارگٹ کر کے سرجانی ٹاﺅن تھانے کی حدود تیسر ٹاﺅن میں گولیاں مارکر شہید کردیا گیا تھا،جاوید بھٹی کے قاتل پولیس کی پہنچ سے دور نہیں،پولیس چاہیے تو مقتول کے مقدمے میں نامزددیگر ملزمان کو بھی فوری گرفتار کرسکتی ہے۔